Monday, 11 November 2024, 01:36:16 am
 
احسن اقبال کا ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اصلاحات پر زور
October 09, 2024

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے امن، استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے پر زور دیتے ہوئے انہیں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ملائیشیا اور ترکیہ جیسی اقوام نے انہی عوامل کی وجہ سے ترقی کی ہے۔