Friday, 19 April 2024, 07:25:41 pm
مقبوضہ کشمیر:محکمہ بجلی کے ملازمین کا مودی حکومت کے الیکٹرک سٹی ترمیمی بل کیخلاف احتجاج
August 09, 2022

لداخ سمیت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ بجلی کے ہزاروں ملازمین نے مود ی حکومت کی طرف سے بھارتی پارلیمنٹ میں الیکٹرک سٹی ترمیمی بل 2022 پیش کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

بل کا مقصد اس محکمے کو ہندوتوا نظریے کے ساتھ وابستہ بھارتی تاجروں کے حوالے کرنا ہے۔