Wednesday, 24 April 2024, 01:00:31 am
جنوبی کوریا:دارالحکومت سیئول میں بارشوں،سیلاب سے7افرادہلاک
August 09, 2022

جنوبی کوریا میں دارالحکومت سیئول میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب کے باعث کم سے کم سات افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے ہیں۔

جنوبی کوریا کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک میں اس باراس سال میں سب سے زیادہ بارش ہوئی جس کے نتیجے میں سیئول اور قریبی اضلاع میں بجلی منقطع ہوگئی۔