Tuesday, 13 May 2025, 03:30:34 pm
 
بھارت کی ریاستی دہشت گردی،سامبا میں 7 کشمیری شہید
May 09, 2025

File photo

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ضلع سامبا میں آج بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں سات کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے آر ایس پورہ کے قریب ایک کارروائی میں شہید کیاگیا۔