Monday, 09 December 2024, 09:28:55 pm
 
تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ کا انعقاد
November 08, 2024

تربت میں ایک بڑا قبائلی جرگہ ہوا۔

قبائلی عمائدین نے بلوچستان میں امن کے قیام پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے علاقے میں امن و امان کے لئے تمام اداروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر صوبے کے نوجوانوں کیلئے وظائف کا اعلان کیاگیا۔ دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہیدہونے والوں کے خاندانوں کیلئے امداد کا بھی اعلان کیا گیا۔