Friday, 07 October 2022, 02:38:08 pm
رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان کی وزیراعظم سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر غور
August 08, 2022

قومی اسمبلی کی رکن شکیلہ لقمان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ آج(پیر) لاہور میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران حلقے سے متعلق امو راور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔