Tuesday, 23 April 2024, 03:53:45 pm

مزید خبریں

 
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے کے مختلف مقامات پر چھاپے
August 08, 2022

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے اضلاع جموں اور ڈوڈہ میں بھارت کے بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ادارے نے آج مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے یہ چھاپے نام نہاد فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے۔بھارتی پولیس اور نیم فوجی سینٹرل ابزرو پولیس فورس نے کوئی بھی تقل و حرکت روکنے کے لئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔