Friday, 29 March 2024, 08:53:43 pm
اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کایوکرین کے جوہری پلانٹ تک رسائی کا مطالبہ
August 08, 2022

 اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کایوکرین کے جوہری پلانٹ تک رسائی کا مطالبہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ANTONIO GUTERRES نے بین الاقوامی معائنہ کاروں کو یوکرین کے ZAPORIZHZHIA جوہری پلانٹ تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔جاپان میں ایک پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جوہری پلانٹ پر کسی قسم کا حملہ خودکشی ہو گی۔روس کی فوج نے مارچ کے شروع میں پلانٹ پر قبضہ کر لیا تھا تاہم اب بھی یوکرین کا تکنیکی عملہ پلانٹ چلا رہا ہے۔