Friday, 29 March 2024, 06:33:36 am
خیبرپختونخوامیں عوام کوسستےنرخوں پر آٹےکی فراہمی کیلئے 12ارب روپے کی رقم مختص
June 08, 2022

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی کیلئے بارہ ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔

یہ بات خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیم کے محکمے کے وزیر کامران بنگش نے آج پشاور میں ایک بیان میں کہی۔ انہو ں نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنے کیلئے بارہ ارب روپے مختص کئے ہیں۔ کامران بنگش نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت اسلامی فلاحی مملکت کی ایک زندہ مثال ہے۔