Friday, 29 March 2024, 07:13:15 am
حیدرآبادضمنی انتخابات:پیپلزپارٹی نے دو یونین کونسلز میں کامیابی حاصل کرلی
May 08, 2023

حیدرآباد میں مقامی حکومت کی نشستوں پرہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق دویونین کونسلز کے چیئرمینوںاورنائب چیئرمینوں کی سیٹوں پر پاکستان پیپلزپارٹی جبکہ ایک یونین کونسل کی نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی ہے۔یونین کونسل نمبرایک سوانیس کے تین پولنگ سٹیشنوں پرلڑائی جھگڑے کی وجہ سے انتخابی عمل متاثر ہوا اورنتیجے کوحتمی شکل نہیں دی جاسکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔