Friday, 29 March 2024, 10:57:57 am
سندھ حکومت کا کراچی میں ماحول دوست برقی بس سروس شروع کرنے کا اعلان
November 07, 2022

سندھ حکومت نے کراچی میں ماحول دوست برقی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے اطلاعات اور ٹرانسپورٹ کے وزیر شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان بسوں کو آج سے آزمائشی بنیادوں پر چلایا جارہا ہے۔