Friday, 29 March 2024, 05:47:05 pm
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان آج بھارت سے ٹکرائے گا
October 07, 2022

File Photo

بنگلہ دیش میں ہونے والے خواتین کے ایشیاء کپ کے میچ میں آج (جمعہ) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم Sylhetمیں بھارت کی خواتین ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔