Thursday, 25 April 2024, 12:29:06 pm
کامن ویلتھ گیمز:آسٹریلیا59طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
August 07, 2022

برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغوں کی دوڑ میں آسٹریلیا سرفہرست ہے۔آسٹریلیا نے اب تک سونے کے 59 طلائی تمغے حاصل کئے ہیں انگلینڈ 50 کے ساتھ دوسرے اور کینیڈا 22طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔دولت مشترکہ کھیلوں 2022 میں پاکستان کے جیتے گئے تمغوں کی تعداد 7ہوگئی ہے جس میں ایک طلائی جبکہ چاندی اور کانسی کے 3-3 تمغے شامل ہیں۔