Friday, 03 February 2023, 05:17:13 am
پاکستان روس سے پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرے گا:مصدق
December 06, 2022

File Photo

پٹرولیم کے وزیرمملکت مصدق ملک نے کہاہے کہ سستاتیل، ڈیزل اورگیس کی درآمدکے لئے حکومت نے روس کے ساتھ مفیدمذاکرات کئے ہیں۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں معاہدوں پردستخط کرنے کے لئے روس کاایک وفدآئندہ ماہ پاکستان کادورہ کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.