Friday, 29 March 2024, 11:55:53 am
کولمبیا:مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 33 افراد ہلاک
December 06, 2022

File Photo

کولمبیا کے صوبےRisaralda میں مٹی کا تودہ گرنے سے تینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مسافروں سے بھری ہوئی ایک بس اور کئی دیگر گاڑیاں بارش کے بعد مٹی کے تودے کے نیچے دب گئیں۔