Monday, 09 December 2024, 08:54:33 pm
 
کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، انجینئر امیر مقام
November 06, 2024

امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیر انجینئر امیر مقام نے اس موقع پر اپنے پیغام میں اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیریوںخصوصاً جموں کے شہدا کی قربانیاں اور خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے پاکستان کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔