Friday, 19 April 2024, 12:56:35 pm
نیوزی لینڈمیں سہ فریقی سیریز:کل پاکستان کامقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
October 06, 2022

پاکستان،بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی کرکٹ سیریزکل (جمعہ) سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جوکل نیوزی لینڈ پہنچی تھی آج کرائسٹ چرچ کرکٹ گرائونڈمیں پریکٹس بھی کرے گی۔سہ فریقی سیریزکاافتتاحی میچ کل کرائسٹ چرچ میں پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان کھیلاجائے گا۔