Saturday, 20 April 2024, 01:54:46 am
روس میں ضم کئے گئے چارعلاقوں میں صورتحال مستحکم ہوجائے گی:پیوٹن
October 06, 2022

File Photo 

روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے عزم ظاہر کیاہے کہ روس میں ضم کئے گئے چارعلاقوں میں صورتحال مستحکم ہوجائے گی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ الحاق شدہ علاقوں کوپُرامن طورپر ترقی دیںگے۔