Saturday, 20 April 2024, 05:24:47 pm
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان آج تھائی لینڈ سے ٹکرائے گا
October 06, 2022

File Photo

بنگلہ دیش میں خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (جمعرات) سلہٹ میں پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہو گا۔میچ صبح آٹھ بجے شروع ہو گا۔پاکستان ٹورنامنٹ کے دو میچ پہلے ہی جیت چکا ہے۔