Thursday, 25 April 2024, 06:30:58 am
آل پاکستان نعت مقابلہ آج ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں ہوگا
October 06, 2022

File Photo

عیدمیلادالنبی ۖ کی مناسبت سے ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کے زیر اہتمام سالانہ کُل پاکستان مقابلہ نعت خوانی آج (جمعرات) نیشنل براڈکاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔قومی سطح کے اس مقابلے میں صوبائی سطح پر مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد حصہ لیںگے۔