Thursday, 25 April 2024, 01:02:44 am
وزیراعظم نے ایک سیل قائم کیاہے جو پنڈورا پیپرز میں شامل افراد کی تحقیقات کرے گا:شبلی
October 06, 2021

فاءل فوٹو

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ وزیراعظم نے ایک سیل قائم کیاہے جو پنڈوراپیپرزمیں ظاہر ہونے والے افرادکے خلاف تحقیقات کرے گا۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگرکوئی قصواروارٹھہراتواس کیخلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔