Friday, 29 March 2024, 05:39:04 am
کامن ویلتھ گیمز، ریسلنگ میں پاکستان نے 2 چاندی، 1 کانسی کا تمغہ جیت لیا
August 06, 2022

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں انعام بٹ اور زمان انور نے چاندی جبکہ عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

زمان انور نے سیمی فائنل مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے پہلوان کو صرف ڈیڑھ منٹ میں شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔