Saturday, 20 April 2024, 07:20:18 pm
بری فوج کےسربراہ کوسعودی عرب کےچیف آف جنرل سٹاف کا ٹیلی فون
August 06, 2022

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آج سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف فیاض بن حمد الرویلی نے ٹیلی فون کیا۔سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف نے لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کی۔