Friday, 29 March 2024, 08:53:41 pm
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے دوسری اننگزمیں253رنزبنالئے
December 05, 2022

راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں اورآخری روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں اب سے تھوڑی دیرپہلے تک 253رنزبنائے اوراس کے5کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔

اس سے پہلے انگلینڈنے اپنی دوسری اننگز سات وکٹوں کے نقصان پردوسوچونسٹھ رنزبناکر اننگز ختم کرنے کااعلان کیا ورپاکستان کوجیت کے لئے 343رنزکاہدف دیاتھا۔