Friday, 29 March 2024, 08:35:05 pm
پہلا ٹیسٹ، پانچواں دن: انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے ہرا دیا
December 05, 2022

آج (پیر) راولپنڈی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو چوہتر رنز سے ہرادیا ۔

انگلینڈ کے اولیور رابنسن نے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔سکوریہ رہا انگلینڈ چھ سو ستاون رنز اور دو سوچونسٹھ رنز سات کھلاڑی آوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان پاکستان پانچ سواناسی رنز اور دوسواڑسٹھ رنز دوسرا ٹیسٹ رواں ماہ کی نوتاریخ سے ملتان میں کھیلاجائے گا۔