Thursday, 28 March 2024, 11:35:02 pm
فیفاعالمی کپ ناک آئوٹ مرحلہ:آج دومیچ کھیلے جائیں گے
December 05, 2022

قطر میں عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں رات آٹھ بجے جاپان کا مقابلہ کروشیا سے ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں رات بارہ بجے برازیل اور جنوبی کوریا مدمقابل ہوں گے۔