جونئیر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شروع ہوگا۔
پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پول میچ بدھ کے روز نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔