Wednesday, 07 December 2022, 09:21:04 am
پشاورمیں تلاشی کی کارروائی کےدوران جھڑپ میں 4دہشتگردہلاک
October 04, 2022

پشاور کے نواحی علاقےMattaniکے مقامSharikira میں تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جھڑپ میں کم سے کم چار دہشت گرد ہلاک جبکہ پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے Mattani کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ایک قافلے پر حملہ کیا۔

 کارروائی کے دوران ایک راہ گیر بھی جاں بحق ہوگیا۔

 زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.