Wednesday, 07 December 2022, 08:38:32 am
برازیل :صدارتی انتخابات کا رن آف مرحلہ رواں ماہ 30تاریخ کو ہوگا
October 04, 2022

برازیل میں صدارتی انتخابات کارن آف مرحلہ اس مہینے کی تیس تاریخ کو ہوگا کیونکہ کوئی بھی امیدوارپہلے مرحلے میں درکارپچاس فیصدبغیرووٹ حاصل نہیں کرسکا۔تقریبا تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔Lula Da Silva نے اڑتالیس فیصدووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل صدر Bolsonaroنے تینتالیس فیصدووٹ حاصل کئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.