Saturday, 14 December 2024, 07:01:28 pm
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید
September 04, 2024

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران کم از کم نو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک چالیس ہزار آٹھ سو انتیس فلسطینی شہید اور چورانوے ہزار دو سو اکانوے زخمی ہوچکے ہیں۔