Friday, 19 April 2024, 01:32:36 pm
دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا 46طلائی تمغوں کےساتھ پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست
August 04, 2022

برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا چھیالیس طلائی تمغوں کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے۔ انگلینڈ انتالیس طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور کینیڈا سولہ طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔