معروف صوفی اور لوک گلوکار الن فقیر کی چوبیسویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔
وہ انیس سو بتیس میں سندھ کے ضلع جامشورو میں پیدا ہوئے الن فقیر اپنے منفرد انداز اور آواز کی بدولت کافی مشہور تھے۔
ان کے مشہور گانے HUMMA HUMMA کو بہت مقبولیت ملی۔
الن فقیر کو انیس سو اسی میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
وہ سن دو ہزار میں فالج کے باعث آج کے روز کراچی میں انتقال کرگئے۔