کینسر کا عالمی دن آج (منگل) منایا گیا۔
کینسرکے عالمی دن 2025-2027کا موضوع''منفردطرزعمل سے متحدہونا ہے''۔
اس عالمی اقدام کا مقصد کینسر سے بچائو، تشخیص اور علاج کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔