Friday, 19 April 2024, 12:28:21 am
معروف پاکستانی گلوکارہ ریشماں کی 9 ویں برسی
November 03, 2022

معروف پاکستانی لوک گلوکارہ ریشماں کی 9 ویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔

ریشماں بلبل صحرا کے نام سے مشہور تھیں۔ وہ1947 میں راجستھان میں پیدا ہوئیں انہیں ستارہ امتیاز اور لیجنڈ آف پاکستان سمیت متعدد قومی اعزازت سے نوازا گیا۔ وہ گلے کے سرطان کے باعث 2013 میں آج کے روز وفات پاگئی تھیں۔