Thursday, 28 March 2024, 04:33:51 pm
دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا کی 42طلائی تمغوں کے ساتھ برتری برقرار
August 03, 2022

برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں آسٹریلیا بیالیس طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ اکتیس طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیرہ گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔