روس نے یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لئے امریکی صد جوبائیڈن کی شرائط مسترد کردی ہیں۔
کریملین کے ترجمان دمتریPesko نے صحافیوں کو بتایا کہ روس بات چیت سے قبل امریکی صدر کی یوکرین سے دستبردار ہونے کی شرط ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔