Friday, 29 March 2024, 01:00:25 pm
پشاور میں ٹائیفایڈ سے بچاو کے لئے ویکسین لگانے کی مہم کل شروع ہوگی
October 02, 2022

File Photo

پشاور میں ٹائیفایڈ سے بچاو کے لئے ویکسین لگانے کی مہم کل(پیر) شروع ہوگی جو بارہ روز جاری رہے گی۔

محکمہ صحت کے مطابق پہلے مرحلے میں نو ماہ سے پندرہ سال کی عمر تک کے آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاو کی ویکسین لگائی جائے گی۔