Tuesday, 26 October 2021, 09:38:05 am
معروف پاکستانی مزاحیہ اداکارعمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے
October 02, 2021

معروف پاکستانی مزاحیہ اداکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں۔انہیں سات گھنٹے کے طویل سفر کے بعد حالت بگڑنے پر جرمنی کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔اس سے پہلے سندھ حکومت نے معروف اداکار کے علاج کے لئے چالیس کروڑ روپے امداد کی منظوری دی تھی اور انہیں ایمبولینس کے ذریعے امریکہ لے جایا جارہا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.