Saturday, 20 April 2024, 04:42:04 pm
وزیراعلیٰ سندھ اور سری لنکا کے قونصل جنرل کی دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
February 02, 2023

سری لنکا کے قونصل جنرل Jegath Abeywarna نے آج وزیراعلی ہاوس کراچی میں سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔