Friday, 29 March 2024, 06:30:55 pm
پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان آخری ٹی20میچ کل کھیلاجائےگا
October 01, 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔سیریز میں دونوں ٹیموں نے تین ۔تین میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔