Tuesday, 23 April 2024, 06:52:47 pm
مردان:مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ، چار زخمی ہوگئے
August 01, 2022

ضلع مردان کے علاقے مڈے بابا میں آج صبح ایک مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بائی منتقل کر دیا گیا ہے۔