Saturday, 20 April 2024, 01:42:15 am
بھارت میں فوجی کیمپ پرمٹی کےتودےگرنےسے8افرادہلاک
July 01, 2022

 بھارت کے صوبے مانی پور کے ضلع Noney میں ایک فوجی کیمپ پر مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور مزید پچاس افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

 ہلاک ہونے والوں میں سات فوجی اور ایک ریلوے اہلکار شامل ہے۔

  شدید بارش اور خراب موسم کے باوجود افراد کو ملبے سے نکالنے کےلئے امداد ی کارروائیاں جاری ہیں۔