ریڈیو پاکستان
Tuesday, 19 March 2024, 10:57:49 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
حج 2019
پاکستانی حجاج کرام کو وطن واپس لانے کیلئے بعد از حج پروازوں کا سلسلہ مکمل
رواں سال دو لاکھ پاکستانیوں نے فریضہ حج ادا کیا۔
ایک لاکھ اکہتر ہزار پاکستانی حجاج کرام حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ چکے
حاجیوں کو پرواپس لانے کا عمل اس ماہ کی پندرہ تاریخ تک جاری رہے گا ۔
عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں استحکام کے بعدعوام کوریلیف دیں گے:خورشیدشاہ
وفاقی وزیر نے حکومت سے کہا کہ معیشت کی بحالی اور معاشرے کے غریب طبقات کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔
وزیراعظم نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کیلئے بے نظر بھٹو کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
شہباز شریف نے کہا کہ محمد نواز شریف اور بینظیر بھٹو کا میثاق جمہوریت پاکستانی عوام کے لیے ایک تحفہ تھا۔
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اب تک ایک لاکھ تریسٹھ ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچے
جاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اس ماہ کی پندرہ تاریخ تک جاری رہے گا۔
پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
اب تک59 ہزار سے زائد حجاج پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
حج کی ادائیگی کےبعدسعودی عرب سےپاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
ریڈیو پاکستان کے نمائندے محمد اکرم خان نے بتایا کہ مدینہ منورہ اور جدہ کے ہوائی اڈوں سے تقریباً 46 ہزار حجاج کرام بعد از حج پروازوں کے ذریعے پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں۔
View More News