وزیراعظم کی اقتصادی ٹیم کو آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت
آئندہ سالانہ بجٹ کاجائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعظم نے کہاکہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل عوام کی ضروریات کومدنظررکھتے ہوئے تیارکئے جائیں۔