اسرائیل اورفلسطین کے درمیان رملہ میں اعلیٰ سطح کاا جلاس
31 اکتوبر 2017 (10:44)
0

  اسرائیل اورفلسطین کے درمیان Ramallah میں اعلیٰ سطح کاا جلاس ہوا جس کامقصد تعطل کے شکار امن عمل کو بحال کرناتھا۔ اجلاس کے دوران مقبوضہ  مغربی کنارے میں اسرائیلی بستی کی تعمیر، غزہ کے محاصرے اور مشترکہ اقتصادی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

ادھر اسرائیلی فورسز نے غزہ میں تازہ جارحیت کے دوران سات فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔