کینیا، ساحلی شہر ممباسا کے درمیان نئی ریلوے لائن کا آغاز
31 مئی 2017 (20:20)
0

کینیا نے دارالحکومت نیروبی اور ساحلی شہر ممباسا کے درمیان نئی ریلوے لائن کا آغاز کیا ہے۔
صدر Uhuru Kenyatta نے ریل سروس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ چین کی امداد سے تین ارب بیس کروڑ ڈالر کے اس منصوبے سے ملک میں نئے باب کا آغاز ہوا ہے۔
آزادی کے بعد کینیا میں یہ سب سے برا منصوبہ ہے ۔ چار سو ستر کلومیٹر طویل ریلوے لائن جنوبی سوڈان ، جمہوریہ کانگو ، روانڈا ، برونڈی اور ایتھوپیا کو ملائے گی۔