روس کی جانب سےترکی کیخلاف معاشی پابندیاں ختم
31 مئی 2017 (20:09)
0

روس نے آج ترکی پر بعض معاشی پابندیاں اٹھا لیں۔
روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر ولادی میرپیوٹن نے حکم نامے پر دستخط کر دئیے ہیں جس کے تحت ترکی اور روس کے شہریوں پر پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔
روس نے ترکی پر یہ پابندیاں نومبر2015 میں روسی فوجی طیارہ مارگرانے پر عائد کی گئیں تھیں۔