وفاقی وزیر نے کہا کہ انسانی حقوق پامالی کے شکار افراد کی قانونی مشاورت کیلئے ہیلپ لائن شروع کی گئی ہے۔