file photo

پاک بحریہ کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کی فراہمی
31 مئی 2017 (19:59)
0

پاک بحریہ کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی جاری ہے۔پاک بحریہ نے مقامی لوگوں کے علاج معالجے کے لئے متاثرہ علاقوں کے مختلف مقامات پر طبی کیمپ قائم کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سیلاب سے ایک سو تراسی افراد ہلاک اور دس لاکھ بے گھر ہوئے ہیں۔