سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے اس منصوبے کیلئے ایک ہزار ایکڑ اراضی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔